دوستو!
میں پی ٹی آئی کو آج سے خیر آباد کہہ رہا ہوں۔ اس کی وجہ
وزیراعظم عمران خان کی انتقامی کاروائی ہے جو میاں نوازشریف اور میاں شہباز
شریف کے خلاف کی جا رہی ہیں۔ مجھے اب احساس ہوا کہ وزیراعظم عمران خان تو ن
لیگ کا نام و نشان مٹانا چاہتا ہے۔ آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ کیسے؟ اب
میں آپ بتاتا ہوں کہ کیسے۔ وہ ایسے کہ ن لیگ تو پنجاب تک محدود تھی اب اس
کو ختم کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی حکومت نے پنجاب کا تعلیمی بجٹ 144 ارب سے
بڑھا کر 374 ارب کردیا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ تعلیم عام کرنے سے ن لیگ
ختم ہو جائے گی۔
یہ انتقامی کاروائی نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟؟؟۔
Noman Bashir....ن لیگ والے شیر کر کہ میرا خیر مقدم کریں۔شکریہ۔
