Breaking

زندگی تیزی سے ڈھل رہی ہے

زندگی تیزی سے ڈھل رہی ہے

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
اے ابن آدم تم تو بس چند دنوں کا مجموئہ ہو جب تمہاری زندگی کا ایک دن گزر جاتا ہے تو گویا تمہارے وجود کا ایک حصہ جھڑ جاتا ہے

Pages