Breaking

کیا کھویا کیا پایا؟


اج اک لہوری نے پوچھا آپ نے لاہور میں ان دو دنوں میں کیا کھویا کیا پایا؟
میں نے کہا جو کل بٹ سویٹ سے کھایا وہی کھویا ہے اور جوصبح ناصر کی دکان سے کھایا وہ پایا ہے

بٹ کی لسی اور ٹکا ٹک صدیق کی فرائی اور بشیر کی توا مچھلی ناصر کے پائے بھاٹی کے لڈو پیٹھیاں والے گوالمنڈی کےپٹھورے اور کرشن نگر کی گولی والی سوڈا بوتل انارکلی کا لاٹانی فالودہ اور بہت کچھ لاہور میں گزرے ٹوٹل دیسی دن لاہوریوں نے خوب عیش کرائی شکریہ دوستوں سرکاری چائےپیتےپیتے سٹیٹس لکھ ہی مارا

باقی جاتی امرا کی کہانی کچھ دن بعد انشاء اللہ . سید سیف اللہ

Pages