Breaking

گوگرین احمد پور شرقیہ تنظیم کا افتتاح

احمد پور شرقیہ میں جاری کردہ  گرین پروگرام کے بانی مخدوم سید فیض اللہ شاہ صاحب نے روزنامہ نیوز سے بات کی- انہوں نے بتایا کہ انشااللہ آئندہ کھچھ مہینوں تک احمد پور شرقیہ کو ضلع بہاولپور کا سب سے سرسبز خطہ بنا دیں گے- اس تنظیم میں شہر کے نامی گرامی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے


Pages