Breaking

ایم بی اے فنانس تعلم یافتہ اپنی ماں کا واحد سہارا نوجوان سجاد کینسر میں مبتلا


اوچ شریف : پاکستان میں کینسر کا علاج ہونے کے باوجود ایم بی اے فنانس تعلیم یافتہ نوجوان کا علاج نہ ہوسکا , 3 سال سے کینسر سے زندگی و موت کی جنگ لڑنے والے نوجوان کا گھر تک بک گیا...
اوچ شریف : نواحی علاقہ چک کہل کے رہائشی ایم بی اے فنانس تعلیم یافتہ نوجوان محمد سجاد کو 3 سال قبل کینسر کا مرض لاحق ہوا , اس کا والد 8 سال قبل وفات پا چکاہے ,یتیم نوجوان نے اپنے رہائشی گھر سمیت تمام جائیداد اپنے علاج پر خرچ کردی
اوچ شریف : بینو اسپتال بہاول پور کے ڈاکٹرز نے اسے زندگی اور دوبارہ صحت کی نوید تو سنائی مگر بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ذریعہ , لیکن سجاد کے پاس تو اس وقت رہنے کے لئے گھر تک نہیں اور وہ ماموں کے گھر رہ رہا ہے , اس کا کہنا ہے کہ اتنا مہنگا علاج کرانا اس کے لئے ممکن ہی نہیں....

اوچ شریف :کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا نوجوان محمد سجاد اور اس کی والدہ کندن مائی کا کہنا یے کہ وزیر اعظم عمران خان, چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ , چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار , چئیرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض سمیت دیگر مخیر حضرات اس کا علاج شوکت خانم اسپتال , آغا خان اسپتال یا سی ایم ایچ راولپنڈی سے کرادیں تو وہ دوبارہ صحت مند ہو کر اپنی والدہ , نوجوان بیوی کا سہارا بن سکتا ہے 
موبائل نمبرز متاثرہ نوجوان محمد سجاد 
03016897843 /0345 8707387

تمام بھائی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں , شاید ہماری اس تھوڑی سی کاوش سے اعلی حکام یا مخیر حضرات نوٹس لیکر بھائی کا علاج کرادیں اور ایک  قیمتی جان بچ جائے


Pages